میرا خیال هے کہ زندگی گزارنے کے لئے ایک ہم سفر کی ضرورت محسوس. ..بلکہ ہوتی ہے محبت اور خلوص سے زندگی بسر کرنے والے لوگوں کو اللہ پسند کرتا هے. نکاح کرنا سنت رسول هے. اور میں اس کو سنت کے مطابق انجام دینا چاہتا ہوں. آج کے مسلمان اس کام کو انجام دینے کے لیے لاکھوں روپے فضول خرچی میں ہی لگاتے هیں. اور میں سراسر اسکے خلاف هوں.