شاہ رخ جتوئی کی ہنسی دیکھیں کیا اس ہنسی کو دیکھ کر آپ کو لگتا ہے اس شخص کو سزائے موت ہونی والی ہے۔ جس طرح یہ مل رہا ہے پولیس والوں سے۔ شاہ رخ جتوئی کے کپڑے دیکھیں بلکل نیا سوٹ ہے ۔ کیا یہ انسان جیل میں ایسے لوگ رہتے ہیں۔ جس طرح سیالکوٹ کو بھائیوں کے مجرم بج گئے رینجرز کے مجرم بچ گئے جنکو سزا ہوئی تھی موت اسکے ساتھ بھی ایسا ہوگا۔ شاہ رخ جتوئی کو سزائے موت۔ پاکستانی ایک دفعہ پھر بیوقف بن گئے۔